بریکنگ  نیوز: بلوچستان میں اغوا ہونے والے چھ فٹبالرز میں سے 4 بازیاب

Balochistan, Abductees recovered, City42, Footballers rescued,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احمد منصور: بلوچستان سے 9 ستمبر کو سبی جاتے ہُوئے اغوا ہونے والے چھ نوجوان فٹبالرز  میں سے چار کو  بازیاب کروا لیا گیا ۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں، لوکل ایڈمینسٹریشن اور صوبائی حکومت کی کوششوں سے، اغوا ہونے والے چار فٹبالرز  کو باحفاظت بازیاب کروا کر اُنکے گھروں  تک پہنچا دیا گیا 

ذمہ دار سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور  صوبائی حکومت دو مزید بچوں کو بھی بازیاب کروانے میں مصروفِ عمل ہیں۔ اِن دو بچوں کو بھی جلد باز یاب کروا لیا جائے گا