ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اور امریکاکے تعلقات باہمی نوعیت کے ہیں, وزیر اعظم شہباز شریف

 پاکستان اور امریکاکے تعلقات باہمی نوعیت کے ہیں, وزیر اعظم شہباز شریف
کیپشن: Shahbaz Sharif
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور امریکاکے تعلقات باہمی نوعیت کے ہیں۔

 اسلام آباد میں پاک امریکاتعلقات کی 75ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاک امریکاتعلقات کوچین اور افغانستان کے تناظر میں نہیں دیکھاجاسکتا،عمران خان کے دھرنے کی وجہ سے سی پیک متاثر ہوا،سی پیک منصوبے متاثر ہونے سے عوامی ردعمل کاسامناکرناپڑا۔

 انہوں نے مزید کہا کہ ماضی کوبھلاکر سنجیدہ بات چیت سے آگے بڑھاجاسکتاہے،ہم معاشی طور پر اپنے پاؤں پر کھڑاہوناچاہتے ہیں،امریکی کمپنی نے 3500میگاواٹ بجلی کے منصوبے میں سرمایہ کاری کی ۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر