لاہور؛ برقعہ پہن کر لڑکیوں سے چھیڑ خانی کرنیوالے ملزم کی ویڈیو

Flirting with girls
کیپشن: Accused arrested
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے شاد باغ برقعہ پہن کر لڑکیوں کو تنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیاگیا۔

پولیس کے مطابق ملزم سکول آنے والی لڑکیوں سے چھیڑ خانی کر رہا تھا،ملزم رشائل حماد کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer