ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افغانی باشندے کو خفیہ طور پر پناہ دینے والا گرفتار

افغانی باشندے کو خفیہ طور پر پناہ دینے والا گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:افغانی باشندے کو خفیہ طور پر پناہ دینے والا گرفتار کرلیا گیا، رائیونڈ پولیس نے افغان باشندے کو پناہ دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے افغان باشندے اور پناہ دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا، ملزم احمد خاں نے افغان باشندے حلیم خان کو خفیہ پناہ دے رکھی تھی، پولیس نے اطلاع ملنے پر ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔