وقاص احمد:ہیئرکےعلاقے عسکری 11میں مبینہ طور پر 44 سالہ شخص نے خودکشی کر لی۔
سیکٹرڈی کےرہائشی نےمبینہ طورپرخودکوسرپرگولی مارکرخودکشی کی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت 44 سالہ ریحان محمود کے نام سے ہوئی۔
پولیس نےموقع پرپہنچ کرتحقیقات شروع کر دیں۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App