ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: شادی شدہ شخص سے نکاح کی خواہشمند خاتون کا پہلی بیوی پر تشدد

لاہور: شادی شدہ شخص سے نکاح کی خواہشمند خاتون کا پہلی بیوی پر تشدد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاطمہ: اپنےشوہرکودوسری شادی سے کیوں روکا؟ شوہرسےنکاح کی خواہشمندخاتون کا مردساتھیوں کےہمراہ پہلی بیوی پرتشدد۔

چیئر پرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے لاہورکےعلاقےمصطفٰی آبادمیں متاثرہ خاتون کےگھرکادورہ کیا، حناپرویزبٹ نے پولیس کوتمام نامزدملزمان کوفوری گرفتارکرنےکی ہدایت کردی۔

حنا پرویز بٹ نے متاثرہ خاتون اور والدہ سے ملاقات کی اور انہیں مکمل قانونی، طبی اور نفسیاتی مدد کی یقین دہانی کرائی۔

حناپرویزبٹ کا کہنا تھا کہ کسی خاتون کےگھرمیں گھس کرتشددکرناانتہائی قابل مذمت عمل ہے، ایسے عناصر کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی۔