جنید ریاض:سرپلس اساتذہ کے دوردرازعلاقوں میں تبادلے، 100کلومیٹرسےزائدفاصلےپرتبادلہ والےاساتذہ متعلقہ ڈی سی کودرخواست جمع کرواسکیں گے۔
صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ سرپلس اساتذہ کو 2بار آپشن دی لیکن انہوں نےاپلائی نہیں کیا، اب کمپیوٹرسسٹم نےجہاں جہاں تبادلے کیے وہاں جوائننگ دینا ہوگی،تبادلے کسی صورت واپس نہیں ہوں گے۔