سونے کی قیمت ایک دن میں تیسری بار کم ہوگئی
سونے کی قیمت میں 19 ہزار روپے کی نمایاں کمی دیکھنے کو نظر آئی
24 قیراط سونا 4 لاکھ روپے تولہ ہوگیا ۔22 قیرط سونا 3 لاکھ 70 ہزار روپے تولہ ہوگیا ۔ جبکہ 22 قیراط سونا دس گرام 3 لاکھ 17 ہزار 210 روپے کا ہوگیا
آج صبح خالص 24قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 19 ہزار روپے کا تھا 22قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 85 ہزار 800 روپے کا تھا
