ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں سموگ کی شدت میں اضافہ

Smog in Lahore
کیپشن: Smog in Lahore
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  لاہور میں بدلتے موسم کیساتھ سموگ بھی بڑھنےلگی۔ کم از کم درجہ حرارت 19 درجے سنٹی گریڈ رہا۔
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔تاہم خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کے ساتھ چند مقامات پربارش/برفباری کا امکان ہے ۔

شہر میں  ہوا میں نمی کا تناسب70 فیصد ریکارڈ کیاگیا جبکہ  درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 19ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ شہرمیں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 328ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی06،کالام، اسکردومنفی01،بابوسرمیں 00 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر