ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: سینکڑوں موٹرسائیکل سواروں کو تھانوں میں بند کردیا گیا

لاہور: سینکڑوں موٹرسائیکل سواروں کو تھانوں میں بند کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:ٹریفک پولیس کا شہر میں موٹرسائیکل سواروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، ٹریفک وارڈن نے سینکڑوں موٹرسائیکل سواروں کو تھانوں میں بند کروا دیا۔

موٹرسائیکل سواروں پر، ون وے ،غیر نمونہ نمبر پلیٹ ،سگنل کی خلاف ورزی کے الزامات ہیں، سی ٹی او کے حکم پر ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف مقدمات درج کروائے جارہے ہیں۔

ون وے کی خلاف ورزی پر بھی مقدمات درج کروائے جا رہے ہیں، وزیر اعلی ٰ پنجاب نے ٹریفک پولیس کو 30 دن کے اندر ٹریفک کا نظام بہتر کرنے کا حکم دیا ہے۔