ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: ریکارڈ یافتہ، اشتہاری 15 ملزمان گرفتار

لاہور: ریکارڈ یافتہ، اشتہاری 15 ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: کاہنہ پولیس نے 72 گھنٹوں میں 15 ملزمان گرفتار کرلئے۔

اے ایس پی کاہنہ فصیح الرحمن کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان میں 5 اشتہاری، 4 عدالتی مفرور شامل، گرفتار ملزمان میں 4 منشیات فروش 2 ریکارڈ یافتہ بھی شامل ہیں۔

اشتہاریوں کیخلاف ناجائز اسلحہ، فراڈ سمیت 7 مقدمات میں مطلوب تھے، منشیات فروشوں سے 1 کلو چرس اور 500 گرام آئس برآمد، گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن کے حوالے کردیا گیا ہے۔