ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ  

سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں  اضافہ ہوگیا۔

 عالمی مارکیٹ میں آج سونا53 ڈالر مہنگا ہوکر 4218 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 5300 روپے اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 44 ہزار 162 روپے پر پہنچ گیا۔
10 گرام سونا 4544 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 80 ہزار 797 روپے کا ہوگیاجبکہ ایک تولہ چاندی 267 روپے اضافے کے بعد 5909 روپے  کی ہوگئی ہے۔

   واضح رہے کہ گزشتہ روز  عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں رہا تھا۔