ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Asif Ali Zardari Meet with Shahbaz Sharif
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا  گیا۔

 تفصیلات کے مطابق دونوں قائدین کی ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی ،ملاقات میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور سردیوں کی آمد کے پیش نظر امدادی عمل کا جائزہ لیا گیا۔ 

  دونوں قائدین نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے عمل کو مزید تیز بنانے پر اتفاق کیا، قائدین نے معاشی بہتری، عوام کے ریلیف اور ترقیاتی عمل کے حوالے سے امور پر بھی بات چیت کی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر