سٹی 42: نجی کمپنیوں کے آٹے کی قیمتیں صارفین کی قوت خرید سے باہر ہوگئیں ۔
نجی کمپنیاں 4ہزار روپے من والا گندم کا آٹا 7200 سے 8ہزار میں فروخت کرنے لگیں۔نجی کمپنیوں کے 5 کلوگرام آٹے کی قیمت 900 سے ایک ہزار روپے ہو گئی۔
شہریوں کا پنجاب حکومت سے آٹا کی قیمتوں میں کمی کیلئے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App