ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 1424 پوائنٹس کا اضافہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 1424 پوائنٹس کا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی دیکھی گئی۔
آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1424 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 73 ہزار 150 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 71 ہزار 545 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 73 ہزار 171 کی بلند سطح تک بھی گیا۔

کاروبار کے پہلے سیشن میں بازار میں 26 کروڑ شیئرز کے سودے 17.25 ارب روپے میں طے ہوئے۔
واضح رہے کہ پیر کے روز عید الاضحیٰ کی تعطیلات سے قبل کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 725 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer