ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر پارٹ ون حساب کے پیپر میں جعلی امیدوار پیپر دیتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

 انٹر پارٹ ون حساب کے پیپر میں جعلی امیدوار پیپر دیتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : انٹر پارٹ ون حساب کے پیپر میں جعلی امیدوار پیپر دیتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

انٹر پارٹ ون حساب کے پیپر میں جعلی امیدوار پیپر دیتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔جعلی امیدوار زین رمضان گورنمنٹ اصلاح معاشرہ سکول شادباغ میں پیپر دے رہا تھا۔امیدوار کیخلاف یو ایم سی بنا کر حوالہ پولیس کردیا گیا۔کنٹرولر امتحانات کا کہنا ہے کہ اصلی امیدوار کیخلاف بھی سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
 

Ansa Awais

Content Writer