ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی ہوئی ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.17 روپے سے کم ہوکر  282.07 روپے پر  بند ہوا ۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر1 پیسے  کمی سے 284.39 روپے کا ہوگیا . اوپن مارکیٹ میں یورو 3.41 روپے سستا ہوکر 320.89 روپے، برطانوی پاؤنڈ 3.04 روپے سستا ہوکر 383.41  روپے، یو اے ای درہم 1 پیسے کم یسے 77.59 روپے، سعودی ریال 1 پیسے کم ہوکر 75.88 روپے کا ہوگیا۔