سٹی 42 : ضلع خیبر میں گرد آلود ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں، جس کے بعد آسمان رات کا منظر دکھانے لگا ۔
ضلع خیبر باڑہ تیز آندھی اور طوفان کے بعد دن رات میں تبدیل ہوگیا ۔
مختلف علاقوں میں تیز طوفان کی وجہ سے کئی چتوں سے سولر پینل اڑ گئے ۔