ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پہلے سٹیٹ آف دی آرٹ ارلی چائلڈ ہڈ ایجوکیشن ادارے کا افتتاح آج ہو گا

پہلے سٹیٹ آف دی آرٹ ارلی چائلڈ ہڈ ایجوکیشن ادارے کا افتتاح آج ہو گا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:پہلے سٹیٹ آف دی آرٹ ارلی چائلڈ ہڈ ایجوکیشن ادارے کا افتتاح آج ہوگا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات آج افتتاح کریں گے۔
نواز شریف سنٹر آف ایکسیلینس پنجاب کا پہلا سٹیٹ آف دی آرٹ تعلیمی ادارہ ہوگا۔وزیر تعلیم کے مطابق مذکورہ ادارہ سہولیات کے تناظر میں چھوٹے بچوں کا جم خانہ کہلائے گا۔
ادارے میں ای سی ای رومز، جمنیزیم، سوئمنگ پول و دیگر سہولیات میسر ہوں گی۔