ڈالر کی قیمت میں اضافہ، درہم، ریال بھی مہنگے، پاؤنڈ ، یورو برقرار

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، درہم، ریال بھی مہنگے، پاؤنڈ ، یورو برقرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگاہوکر 311 روپے پر پہنچ گیا۔

تفصیلات کےمطابق امارتی درہم 80 پیسے مہنگا ہوکر  85.80روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ، سعودی ریال 50پیسے مہنگا ہوکر  83.80روہے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔

اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 384 روپے کی بلند سطح پر برقرار ، یورو  بھی 334روپے پر برقرار رہا۔

Bilal Arshad

Content Writer