ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ اور دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 8 افراد زخمی

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ اور دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 8 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عیسیٰ ترین : کوئٹہ میں سریاب روڈ پر فائرنگ اور دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، 8زخمی ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت گل محمد کے نام سے ہوئی، زخمیوں میں تین اہلکار بھی شامل ہیں۔  

پولیس ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دھماکہ سریاب روڈ پر سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب ہوا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم ، زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔