ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حمزہ شہباز شریف سے توفیق بٹ اور احسن خان کی ملاقات

حمزہ شہباز شریف سے توفیق بٹ اور احسن خان کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سینئر کالم نویس توفیق بٹ اور معروف اداکار احسن خان کی ملاقات ۔
تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز شریف سے  ہونیوالی ملاقات میں معزز شخصیات نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پر حمزہ شہباز شریف نے کالم نویس توفیق بٹ اور  اداکار احسن خان سے سیاسی زندگی کے مختلف واقعات شئیر کیے۔

انہوں نے سینئر کالم نویس توفیق بٹ سے کہا کہ میں آپ کے کالم پڑھتا ہوں اورکافی  رہنمائی  ہوتی ہے۔