ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم شہباز شریف کی ترکیہ اور مصر کے وزراء خارجہ سے ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف کی ترکیہ اور مصر کے وزراء خارجہ سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حکان فدان اور مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر بن عبدالعاطی کی آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ۔

 وزرا خارجہ کی وزیرِ اعظم ہاؤس آمد پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے  امور خارجہ  سید طارق فاطمی نے استقبال کیا.وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنے دفتر میں  مہمان وزرا خارجہ کا پرتپاک  استقبال کیا.

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار ، مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک اس موقع پر موجود ہیں ۔