ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالی ووڈ فلم’’سائیکو‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

 لالی ووڈ فلم’’سائیکو‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لالی ووڈ فلم’’سائیکو‘‘ کا ٹریلر لانچ کردیا گیا۔

اس فلم میں اداکارہ میرا اور شان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے،شان شاہدنے اس فلم کی ہدایات  بھی دی ہیں جس میں میراایک مشکل کردار میں جلوہ گر ہورہی ہیں ۔

فلم میں میرااورشان شاہد کے علاوہ سونیاحسین بھی ایک اہم کردارکررہی ہیں،فلم کوعیدالاضحیٰ پر ریلیزکرنے کااعلان کیاگیاہے۔

 یہ بھی پڑھیں:سینئرزکانامناسب رویہ؛علیزے شاہ عینا آصف کے حق میں بول پڑیں

 واضح رہے کہ فلم’’سائیکو‘‘ کے پروڈیوسر سلمان بٹ ہیں اوراسے ریڈلپ اسٹک کے بینرتلے پروڈیوس کیاگیاہے۔