ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 بلوچستان کے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ

 بلوچستان کے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بلوچستان حکومت نے صوبے کے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے.

دفعہ 144 نافذ ے تحت اسلحہ کی نمائش اور عوامی ہجوم پر سخت پابندی عائد کی گئی ہے۔ یہ فیصلہ امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حالیہ واقعات اور شہریوں کی ہلاکتوں کے بعد سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 حکومت نے واضح کیا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، تاکہ امن و امان کی صورتحال بہتر بنائی جا سکے۔