ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جناح ہسپتال کو ٹھیکے پر دینے کیلئے کمیٹی قائم

 جناح ہسپتال کو ٹھیکے پر دینے کیلئے کمیٹی قائم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری:جناح ہسپتال ٹھیکے پردینے کیلئے وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ کمیٹی کے سربراہ مقرر، جناح ہسپتال ٹھیکے پر دینے کیلئے ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔

تفصیلات کےمطابق ایم ایس سروسز ، ایم ایس جنرل ہسپتال،ڈپٹی سیکرٹری پروکیورمنٹ ،ڈپٹی سیکرٹری ایف ایم سی ، کنٹریکٹ مینجر پروکیورمنٹ ، نمائندہ ڈویلپمنٹ ونگ  اور سیکشن افسر پروکیورمنٹ بھی ہسپتال کو ٹھیکے پر دینے والی کمیٹی میں شامل ہیں۔
جناح ہسپتال کو ٹھیکے پر دینے کے لئے کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا ، کمیٹی نے ابتدائی اجلاس میں جناح ہسپتال کو ٹھیکے پر دینے کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا۔