عثمان ارشد:حکومت نے عید سے قبل مٹی کا تیل مہنگا کردیا۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے26 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے اوگرا کی جانب سے جس کا باقاعدہ کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
مٹی کے تیل کی نئی قیمت 169 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی،اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 168 روپے12 پیسے فی لیٹر تھی۔
مٹی کے تیل پر 10 روپے 96 پیسے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی برقرار رہے گی۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App