پی سی بی سیلیکشن کمیٹی کی چئیرمین محسن نقوی کے ساتھ میٹنگ

Pakistan Cricket Board, Mohsin Naqvi, Selection Committee meeting, City42, Qazafi Stadium,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

محمد حماد :  پاکستان کرکٹ بورڈ ک چئیرمین محسن نقوی کی زیرصدارت  پی سی بی ہیڈ کوارٹرز قذافی سٹیڈیم میں آج شب اہم اجلاس ہوا۔ 

سلیکشن کمیٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کےبارےچئیرمین پی سی بی محسن  نقوی کو  اپنی سفارشات پیش کیں۔

اجلاس میں کوچز سے متعلق بھی  سیلیکشن کمیٹی نے اپنی مشاورت کے نتائج سے چئیرمین محسن نقوی کو آگاہ کیا۔ محسن رضا نقوی کی صدارت میں ہونے والے اس اجلاس میں بورڈ کے   چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر، سلیکشن کمیٹی کے ارکان محمد یوسف،  وہاب ریاض، عبدالرزاق، بلال افضل اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ اجلاس میں شریک ہوئے۔