ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 243 ٹریفک حادثات رپورٹ، 300 افراد زخمی

 لاہور میں 243 ٹریفک حادثات رپورٹ، 300 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 243 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 300 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 114 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 186 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی ۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔