ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملکی توانائی کےشعبے میں اہم پیشرفت، روزانہ 2 ہزار بیرل خام تیل کی پیداوار شروع

ملکی توانائی کےشعبے میں اہم پیشرفت، روزانہ 2 ہزار بیرل خام تیل کی پیداوار شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: صوبہ سندھ میں واقع سانگھڑ سے پہلی بار یومیہ دو ہزار بیرل خام تیل کی پیداوار شروع ہوگئی۔

 او جی ڈی سی ایل نے تیل ذخائر کی دریافت پر پاکستان سٹاک ایکسچیبج کو خط لکھ دیا ہے۔

 خط میں لکھا گیا کہ تیل کی پیداوار کوفوری استعمال میں لانے کیلئے 4 انچ قطر اور ڈیڑھ کلو میٹر لائن بچھا دی گئی ہے جبکہ بوبی ڈیپ ون کنوئیں سے یومیہ خام تیل کی پیداوار درآمدی ایندھن پر انحصار کم کریگی۔