ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ : 30 سالہ خاتون نے  زہریلی گولیاں  نگل لیں

کاہنہ : 30 سالہ خاتون نے  زہریلی گولیاں  نگل لیں
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:کاہنہ کے علاقہ میں 30 سالہ خاتون کی خودکشی کی کوشش،ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
رمشا نے گھریلو حالات کی وجہ سے زہریلی گولیاں کھالیں،خاتون کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے۔