ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلابی صورتحال؛سرکاری ہیلی کاپٹر 24/7 دستیاب

سیلابی صورتحال؛سرکاری ہیلی کاپٹر 24/7 دستیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر مون سون اور سیلابی صورتحال میں ریسکیو کے لیے ہیلی کاپٹر 24/7 دستیاب ہوگا

 ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کے مطابق حکومت بلوچستان  نے  ریسکیو آپریشنز کے لیے فوری اور بھرپور ردعمل کا فیصلہ کیا ، کسی بھی ہنگامی صورتِ حال میں فضائی مدد کو یقینی بنایا جائے گا، 

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر عوام کی جان و مال کے تحفظ کو اولین ترجیح دی گئی ہے،

بلوچستان حکومت مون سون سیزن کے دوران کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔