ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیاحتی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ

سیاحتی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایبٹ آباد گلیات بارش اور  ڈونگا گلی میں لینڈ سلائڈنگ  ہوئی 
 لینڈ سلائڈنگ سے مری روڈ پر ٹریفک نظام مفلوج  ہوگیا 
لینڈ سلائڈنگ ملبہ ہٹانے کیلئے انتظامیہ پہنچ گئی ،  ہیوی مشینری سے ملبہ ہٹایا جا رہا ہے