ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انسانی سمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

انسانی سمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک : وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ 

ایف آئی اے اینٹی ہیومین ٹریفکنگ سرکل لاہور  نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزمان میں محمد ارشد اور محمد سرفراز شامل ہیں۔ ملزمان نے غیر قانونی طورپر کینیڈا اور ہالینڈ بھجوانے کے لیے 30 لاکھ روپے رقم لی۔ 

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے ۔