ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ڈویژن کے تھیٹر فنکاروں کو نوٹسز جاری

لاہور ڈویژن کے تھیٹر فنکاروں کو نوٹسز جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

   زین مدنی:لاہور ڈویژن میں مختلف تھیٹرز پر پرفارم کرنے والے فنکاروں کو نوٹسز جاری کر دیے گئے .

پنجاب کونسل آف دی آرٹس کی جانب سےفنکاروں کونوٹسز جاری کیےگئے،اداکار وکی کوڈو،شاہد خان،عدیل مستانہ،ننیاں شہزادی ،شازیہ بلوچ کونوٹجاری کئے گئے،عائشہ خان کو ڈرامہ ایکٹ کی خلاف ورزی پر نوٹسز جاری کئے گئے۔

فنکاروں کو نوٹسز کا جواب جمع کرانے کیلئے 2 دن کا وقت دیدیاگیا،نوٹسز ڈپٹی ڈائریکٹر لٹریچر اینڈ ڈراما عادل رانا کی جانب سے جاری کئے گئے۔