ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے یوم آزادی پر اہم مقامات کو روشن اور ڈیکور کرے گا

ایل ڈی اے یوم آزادی پر اہم مقامات کو روشن اور ڈیکور کرے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈی جی ایل ڈی اے  نے ٹولنٹن مارکیٹ اور ٹھوکر انٹری پوائنٹ کا دورہ کیا 
ڈی جی ایل ڈی اے نے کہا کہ ایل ڈی اے یوم آزادی پر اہم انٹری پوائنٹس کو روشن اور ڈیکور کرے گا،ایل ڈی اے ٹھوکر انٹری پوائنٹ اور راوی برج کو ڈیکور کرے گا،ٹولنٹن مارکیٹ، ایل ڈی اے دفتر اور پارک اینڈ رائیڈ پلازہ لبرٹی کو سجایاجائیگا
شہر کی اہم شاہراہوں اور کمرشل املاک پر پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے سجاوٹ ہوگی،ڈی جی ایل ڈی اے کی ٹولنٹن مارکیٹ اور انٹری پوائنٹس کو لائٹس سے سجانے کی ہدایتکی ،ڈی جی ایل ڈی اے نے ٹولنٹن مارکیٹ کی صفائی والی ایل ڈبلیو ایم سی ٹیموں کی حوصلہ افزائی کی ، ڈی جی ایل ڈی اے کی ٹولنٹن مارکیٹ کی پارکنگ مینجمنٹ ٹیپا کو کرنے کی ہدایت کی ،ڈی جی ایل ڈی اے کی یوم آزادی پرٹیپا کو تمام انڈرپاسز کو سجانے کی ہدایت کردی 
چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید اور پراجیکٹ ڈائریکٹرز موقع پر موجود تھے