علی ساہی: سابق آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ، سابق آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار ڈرائیور کے ہمراہ اسلام آباد جارہے تھے۔
سابق آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کی گاڑی کو پنڈی بھٹیاں کے قریب حادثہ پیش آیا، حادثہ موٹروے پر اچانک جانور سامنے پر پیش آیا۔
حادثے میں ڈرائیور شدید زخمی سابق آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار معجزانہ طور پر حادثے میں محفوظ رہے، زخمی ڈرائیور کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔