آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی تاریخوں اعلان کر دیا

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی تاریخوں اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی تاریخوں اعلان کر دیا۔

آئی سی سی کے مطابق آئندہ سال ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 4 سے 30 جون تک ہوگا۔ میزبان ملکوں کے 10 وینیوز کو شارٹ لسٹ کرلیا ہے۔ امریکا میں فلوریڈا، ڈیلیس، نیویارک اور موریس ول میں ورلڈ کپ میچز ہوں گے۔ امریکہ کے نئے وینیوز پر ہونے والے لیگ اور کوالیفائرز میچز کے دوران ائی سی سی کے وفود گراؤنڈز اور انتظامات کے معیار کا معائنہ کیا تھا، امریکہ سمیت ویسٹ انڈیز کے ویلیوز کا حت بھی اعلان جلد کر دیا جائے گا۔