ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیر نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا

The Pakistan Tehreek-e-Insaf is a centrist political party in Pakistan
کیپشن: PTI
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرا دی ۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے سابق وزیر تعلیم افتخار مہمند پی ٹی آئی سےمستعفی ہوکر جے یو آئی(ف) میں شامل ہوگئے۔ افتخار مہمند نے جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

 واضح رہے کہ افتخار مہمند نے 2018 میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی، اس سے قبل وہ پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ کے مختلف دھڑوں میں رہ چکے ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer