معروف بھارتی اداکارہ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

بھارتی اداکارہ،بپاشا باسو،بالی ووڈ،سٹی42
کیپشن: Bipasha basu,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو  کا شمار نامور اداکاراؤں میں ہوتا ہے انہوں نے بہت سی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

 اب بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے،بھارتی میڈیا میڈیا رپورٹس کے مطابق بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور بطورِ والدین اپنے نئے سفر کے لیے بہت پُرجوش ہیں۔

رواں سال مارچ میں بپاشا باسو کے حاملہ ہونے کی افواہیں گردش کرنے لگی تھیں، جوڑے کے قریبی ذرائع کے مطابق جوڑی پہلی بہت پُرجوش ہے۔
ذرائع کے مطابق بپاشا اور کرن جلد ہی یہ خوشخبری اپنے دوستوں، خاندان اور مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کریں گے۔

واضح رہے کہ بپاشا اور کرن سنگھ گروور اپریل 2016 میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔