ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیوٹی سے واپس جاتےٹریفک وارڈن کو پتنگ کی ڈور پھر گئی

ڈیوٹی سے واپس جاتےٹریفک وارڈن کو پتنگ کی ڈور پھر گئی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:راولپنڈی میں پتنگ کی ڈور سے سٹی ٹریفک پولیس کا ایک وارڈن زخمی ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی سے واپس جاتے ہوئے خواجہ کارپوریشن فلائی اور پر ڈور پھرنے سے ٹریفک وارڈن محمد اسرار زخمی ہوگیا۔

 ہیلمٹ و کالر  کے باعث وارڈن شدید چوٹ لگنے سے تو محفوظ رہا تاہم  آنکھوں کے قریب ناک پر ڈور پھرنے  سے کٹ لگ گیا۔

ریسکیو 1122 نے وارڈن کو طبی امداد فراہم کیں۔