ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تمہیں تمغہ کہوں یا نغمہ، عامر لیاقت کی مہوش حیات پر تنقید

تمہیں تمغہ کہوں یا نغمہ، عامر لیاقت کی مہوش حیات پر تنقید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اداکارہ مہوش حیات کے فوٹو شوٹ اور ان کے تمغہ امتیاز پر تنقید کی ہے۔

عامر لیاقت حسین نے تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات کے حالیہ فوٹو شوٹ پر تنقید کرتے ہوئے ان کی تصویر شیئر کی اور کیپشن پر اشعار لکھ دیئے، عامر لیاقت حسین نے اپنے کیپشن میں لکھا کہ تمہیں تمغہ کہوں یا نغمہ کہ سورج کہوں یا تارا، کیسے نام کرے گا روشن دو جگ میں حال تمہارا، عامر لیاقت کی پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین ان پر تنقید کرنے لگے اور انہیں دوغلا قرار دینے لگے۔

 واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عامر لیاقت ٹوئٹر پر اداکارہ مہوش حیات سے الجھتے رہے ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer