پنجاب اسمبلی کے سکیورٹی گارڈز کی پرانی یونیفارم بحال کرنے کا اعلان

  پنجاب اسمبلی کے سکیورٹی گارڈز کی پرانی یونیفارم بحال کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پنجاب اسمبلی کے سیکیورٹی سیکورٹی اہلکاروں کا پرانا سفید شرٹ والا یونیفارم بحال کیا جا رہا ہے۔  پنجاب اسمبلی کے سکیورٹی گارڈز کی پرانی یونیفارم بحال کرنے کا اعلان
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان  نے  پنجاب اسمبلی کےسیکورٹی  گارڈز کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
سپیکر ملک احمد خان نے بتایا کہ سیاہ یونیفارم  کو ختم کر کے پرانا یونیفارم سفید شرٹ اور گرے پینٹ بحال کیا جا رہا ہے۔