امریکہ نے بانی پی ٹی آئی کے الزامات مسترد کر دیئے

امریکہ نے بانی پی ٹی آئی کے الزامات مسترد کر دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملرنے بانی پی ٹی آئی کے الزامات کو مستردکرتے ہوئے کہا ہم پاکستان میں سچ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 

 پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے۔امریکانے ایک بارپھر پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کے الزامات کو من گھڑت قراردیدیا۔ میتھیوملرنے پریس بریفنگ کے دوران کہاامریکا پاکستان سمیت دنیا بھر میں اظہار رائے کی آزادی کودیکھناچاہتاہے۔