5 ڈی پی اوز کے تقرر و تبادلے

5 ڈی پی اوز کے تقرر و تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) آئی جی پنجاب شعیب دستگیرنے5 ڈی پی اوز کےتقرر و تبادلے کردیے۔
 آئی جی پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اے آئی مانیٹرنگ احسان چوہان کو تبدیل کرکے ڈی پی اوہاڑی تعینات کردیا۔اخترفاروق کوڈی پی او وہاڑی سے تبدیل کرکے ڈی پی اوڈی جی خان تعینات کردیاگیا۔ ایس ایس پی اپریشنز گوجرانولہ علی وسیم کوڈی پی اوخانیوال تعینات کردیاگیا۔ڈی پی او ڈی جی خان اسدسرفرازکواےآئی جی مانیٹرنگ اینڈکرائمزاینلاسزتعینات کردیاگیا جبکہ
ڈی پی او  خانیوال فیصل شہزادکواےآئی جی کمپلینٹ پنجاب تعینات کردیاگیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer