ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کا مریم نواز کو احتجاجی مراسلہ ؛ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ردعمل دےدیا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کا مریم نواز کو احتجاجی مراسلہ ؛ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ردعمل دےدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف  نے ایکس اکاونٹ پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کے خط کے حوالےسے اہم پیغام دیا ۔

وزیردفاع   نے  ٹویٹ کرتے ہوئے کہا سہیل آفریدی صاحب آپکی قیادت میں وفاقی دارالحکومت پہ حملہ ہوتا ھےاور بار بار ہوتاہے ۔  آپکی پارٹی کی قیادت بشمول آپکے پاکستان کی وحدت پہ حملہ کرتے ہیں۔

 آپکے ورکر آپکی قیادت کی آشیر باد سے انتہائی  گندی زبان سوشل میڈیا پہ استعمال کرتے ہیں۔ان سب چیزوں سے اسوقت بھی آئینی عہدوں اور بین الصوبائی  عزت خراب ہو رہی ہوتی ہے۔

 آئیں سب ملکر اسکی مذمت اور سدباب کرتے ہیں۔