ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 211 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق256زخمی 

لاہور میں 211 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق256زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 211 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 256 زخمی ہوئے۔92 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

164 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔