ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت اب صرف الیکٹرانک گاڑیاں خریدے گی

پنجاب حکومت اب صرف الیکٹرانک گاڑیاں خریدے گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر :  پنجاب حکومت نے  الیکٹرانک گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا ۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری احمد رضا سرور نے سو ل سیکرٹریٹ میں الیکٹرانک گاڑیوں کا معائنہ کیا۔
پنجاب اب نئی گاڑیاں  صرف الیکُٹرانک خریدے گا،پنجاب حکومت نے پٹرول یا ڈیزل کی نئی گاڑیاں نہ خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔

پنجاب حکومت کومختلف کمپنیوں نے اپنی الیکٹرانک گاڑیاں آفر بھی کی ہیں۔