ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ڈورپھرنےسےشدیدزخمی 2 سالہ زینب کی جناح ہسپتال میں سرجری

 ڈورپھرنےسےشدیدزخمی 2 سالہ زینب کی جناح ہسپتال میں سرجری
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری:مانانوالہ میں ڈورپھرنےسےشدیدزخمی 2 سالہ زینب کی جناح ہسپتال میں سرجری کی گئی۔
ڈور پھرنے سے زینب کے چہرے کی دائیں جانب پوری کٹ گئی تھی،سرجری کے دوران فیشل نرو کی تمام شاخیں محفوظ رہیں۔
ڈاکٹروں کے مطابق معائنے میں چہرے کے اعصاب کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ،ایکسپلوریشن میں فیشل نرو محفوظ ہیں،زینب اب خطرے سے باہر ہے، آپریشن کامیاب رہا ۔
ہسپتال کے ڈاکٹرز نے زینب کی کامیاب سرجری کرکے زندگی بچا لی۔