ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 900 روپے ہوگئی، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کمی واقع ہوئی۔

 تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں 1900 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ  10 گرام سونے کا بھاؤ 1629 روپے کم ہوکر  ایک لاکھ 89 ہزار 386 روپے ہے۔

 دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر کم ہوکر 2070 ڈالر فی اونس ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer